in

Hassad Episode 19 | Minal Khan | Top Pakistani Drama

Hassad Episode 19 | Minal Khan | Top Pakistani Drama



Being envious of others and trying to steal their happiness will only make you bitter and unhappy. Hassad is a story in which an elder sister in law is extremely jealous of the younger sister-in-law which destroys both their lives.

Minal Khan as Naintara is a simple and kind-hearted girl who is married to Armaan. They both love each other immensely.

Shehroze Sabzwari as Armaan is the youngest son of his family. He is married to Naintara and is always expressive about his love in terms of actions and words.

Arij Fatima as Zareen is the elder sister-in-law of Armaan. She is always envious of the loving relationship between Armaan and Naintara, and this makes her unsatisfied with her on life.

Noor Hassan as Farhan is the eldest son of the family and is married to Zareen. He is not as expressive in nature as his brother, Armaan and usually keeps his feelings to himself.

Despite the stark contrast in their nature, there is still a strong bond between both brothers.

Naintara and Armaan both are living a happy and fulfilled life until a tragedy strikes.

Zareen and Farhan have a content married life, but Zareen’s constant jealousy with Naintara and Armaan’s loving relation always makes her crave for more.

Because of Zareen’s jealousy towards Naintara, she leaves no chance to belittle or degrade her, making her life difficult.

Saba Faisal as Sadiqa is the mother of Farhan and Armaan and is the head of the family.

Written By: Abida Ahmed & Maimoona Aziz

Directed By: Aabis Raza

Cast:

Arij Fatima,
Minal Khan,
Noor Hassan,
Shehroze Sabzwari,
Saba Faisal,
Nida Mumtaz
Ayaz Samoo and others.

What do you think?

Written by GooglerGeek

Googler Geek is admin of the Googler Geek Social platform.

Comments

  1. I feel so sorry for zarin
    She should leave farhan
    Because she have no value in his life
    She should go for someone who really value and respect her
    Zarin should get divorce from Farhan

  2. حضرت موسی سے ایک آدمی نے درخواست کی کہ اسے جانوروں کی زبان سکھا دیں تاکہ وہ انکی باہمی گفتگو سمجھ سکے ۔حضرت موسی نے فرمایا تو اس بات کو چھوڑ دے کیونکہ اس میں کئ خطرات پوشیدہ ہوتے ہیں۔ قاعدہ ہے کہ جس بات سے منع کیا جائے اسکی طرف رغبت اور بڑھتی ہے عرض کرنے لگا اپ علیہ السلام اللہ کے نائب ہیں میری استدعا قبول فرمائیں حضرت موسی نے فرمایا یہ نہ ہو کہ کل کو تو پچھتائے کیونکہ تو نہی جانتا تیرے لئے کیا بہتر ہے کہا مضر ۔۔ بارگاہ الہی سے حکم ہوا اے موسی اسکی تمنا پوری کر دے اس شخص نے کہا اچھا سارے جانوروں کی زبان نہ سہی صرف میرے گھریلو پالتو جانور کتے اور مرغ کی سیکھا دیں۔ حضرت موسی نے کہا جا آج سے ان دونوں جانوروں کی بولی پر تجھے قدرت حاصل ہو گی۔وہ شخص یہ بات سن کر خوشی خوشی اپنے گھر کو چل پڑا۔صبح ہوئ تو خادمہ نے دستر خوان جھاڑا اس میں سے رات کا بچا ہوا روٹی کا ٹکڑا زمین پر گرا مرغ وہ ٹکڑا اٹھا کر لے گیا۔ کتے نے کہا دوست تو تو دانہ دنکا کھا کر پیٹ بھر لے گا یہ ٹکڑا مجھے دے دے میرا گزارا چل جائے گا۔ مرغ نے کہا میاں صبر کرو اللہ تجھے بھی دے گا کل ہمارے مالک کا گھوڑا مر جائے گا تب پیٹ بھر کر کھائیو۔ مالک کتے اور مرغ کی گفتگو سن رہا تھا فورا اٹھا اور گھوڑا منڈی میں جا کر بیچ دیا خود کو نقصان سے بچا لیا۔
    دوسرے دن بھی روٹی کا ٹکڑا مرغ لے اڑا۔ کتے نےمرغ سے غصے میں آ کر کہا اے فریبی یہ دروغ گوئ کب تک چلے گی ارے اندھے نجومی تو سچائ سے محروم ہے۔”مرغ نے جواب دیا” وہ گھوڑا دوستی جگہ مر گیا مالک نے نقصان سے بچنے کے لئے گھوڑا بیچا تھا۔۔۔۔۔
    فکر نہ کر کل اسکا اونٹ مر جائے گا اور تو پیٹ بھر کر کھانا یہ سن کر مالک اونٹ بیچ کر آگیا ۔تیسرے دن پھر ایسا ہی ہوا کتے نے مرغ سے کہا ارے کنمبخت تو تو ہے ہی جھوٹوں کا بادشاہ آخر کب تک فریب دیتا رہے گا “مرغ نے کہا” بھائ اس میں میرا کوئ قصور نہی مالک نے اونٹ بیچ دیا اور اپنے اپ کو نقصان سے بچا لیا مرغ نے کتے کو تسلی دیتے ہوئے کہا فکر نہ کرو کل اسکا خچر مر جائے گا اسے صرف کتے کھا سکتے ہیں تم جی بھر کر کھانا مالک نے سنتے ہی خچر بھی بیچ دیا مالک اپنی ہوشیاری پر بے حد خوش تھا کہ وہ یکےبعد دیگرے تینوں حادثوں سے بچ گیا اور کہنے لگا جب سے میں نے کتے اور مرغ کی زبان سیکھی ہے قضا اور قدر کا رخ پھیر دیا ۔
    چوتھے دن کتے نے مرغ سے کہا “اے مرغ وہ تیری پیشن گوئیاں کیا ہوئیں یہ تیری مکاری اور جھوٹ کب تلک چلے گا”
    مرغ نے کہا توبہ توبہ یہ غیر ممکن ہے کہ میں یا میرا کوئ ہم جنس جھوٹ بولے ہماری قوم تو موذن کو طرح راست گو ہے۔ اگر ہم غلطی سے بے وقت اذان دے بیٹھیں تو مارے جائیں گے

    مالک نے اپنا مال تو بچا لیا لیکن اس نے اپنا خون کر لیا ایک نقصان سو نقصان دفع کرتا ہے جسم اور مال کا نقصان جان کا صدقہ بن جاتا ہے
    بادشاہوں کی عدالت سے سزا ملے تو مال کا جرمانہ ادا کر کہ جان بچ جاتی ہے لیکن قضائے الہی کے بھید سے بے خبر ہوتے ہوئے بھی جو آدمی اپنا مال بچاتا ہے وہ محض نادان ہے۔اگر وہی مال اس پر صدقہ ہوجاتا تو شائید اس سے بلا ٹل جاتی۔
    اب کل یقیناً مالک خود مر جائے گا اسکے وارث اسکی وفات پر گائے ذبح کریں گے بس پھر تمہارے والے نیارے ہیں ۔گھوڑے اونٹ اور خچر کی موت اس نادان کی جان کا صدقہ تھا وہ مال کے نقصان سے تو بچ گیا لیکن اپنی جان گنوا بیٹھا
    مالک مرغ کی باتیں غور سے سن رہا تھا جب اس نے اپنی موت کی پیشن گوئ سنی تو مارے خوف کے تھر تھر کانپنے لگا گرتا پڑتا موسی کی بارگاہ میں حاضر ہوا روتے ہوئے عرض کیا کہ اے خدا کے پیغمبر میری دستگیری فرمائیے حضرت موسی نے فرمایا کہ میں نے تمہیں کہا تھا کہ اس ہوس کوچھوڑ دے کیونکہ اس میں کئ خطرات پوشیدہ ہیں مگر تو نہ مانا
    اے عزیز اب تیر کمان سے نکل چکا ہے اسکا لوٹ کر انا خلاف فطرت۔
    اب میں تیرے لئے سلامتی ایمان کی دعا کر سکتا ہوں۔یہ سن کر اس آدمی کی طبعیت دفعتا بگڑ گئ اور وہ قے کرنے لگا یہ اسکی قے موت کی علامت تھی۔اسکو گھر لے جایا گیا گھر پہنچتے ہی وہ مر گیا
    انسان کو نہ کسی بیماری میں میں مایوس ہونا چاہیے۔ نہ ہی کسی مادی نقصان پر زیادہ غم کرنا چاہیے ہر بیماری اور نقصان میں کوئ بھید ہوتا ہے
    جسم کی بیماری یا مال کا نقصان کسی بڑی مصیبت کا صدقہ بن جاتا ہے اور اسکو ٹال دیتا ہے۔

    منقول
    IGCSEUrdu book
    ماریہ سلیم

    مجھے اس واقعہ میں حضرت موسی کا حوالہ دیا جانےپر شک ہے ۔تصدیق /تحقیق کی مزید ضرورت ہے۔۔لیکن جو سبق دیا گیا ہے وہ لاجواب ہے۔پڑھنے والوں کے پاس واقعہ سے متعلق کوئ معلومات ہوں تو مجھ تک پہنچائیں گا
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔

  3. Ya Allah pak hamre bury halat ko achy Halat main badal dy Ameen sum Ameen Plzzz sb pray kro Allah pak hamari mushkilat Asan kry🙏🙏😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥

Loading…

Surkh Chandni | Episode 13 | Teaser | Top Pakistani Drama

Meray Paas Tum Ho Episode 5 | Teaser | Top Pakistani Drama